مشہد بالاکوٹ از مولانا سید محمد ثانی حسنی ندوی

یہ شہادت گاہ بالاکوٹ کی ہے داستاں

چپہ چپہ پر جہاں للہیت کے ہیں نشاں

24/ذی القعدہ 1246ھ میں بصوبہ خیبر پختونخوا، پاکستان کے ضلع مانسہرہ کے میدان بالاکوٹ میں حضرت سید احمد شہید رحمۃ اللہ علیہ اور آپ کے جاں نثار مجاہدین نے  جو فیصلہ کن جہاد کیا تھا، اور رضائے الہی میں کثیر تعداد میں جام شہادت نوش کیا تھا، اس جہاد کی ایک مختصر داستان اشعار میں مولانا سید محمد ثانی حسنی ندوی (مجاز بیعت وارشاد حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ  ) کے قلم سے۔

مقدمہ جانشین مفکر اسلام حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی / دامت برکاتہم (ناظم ندوۃ العلماء، لکھنؤ) نے لکھا ہے۔

 تفصیلات:

ٹائٹل: مشہد بالاکوٹ

بقلم: مولانا سید محمد ثانی حسنی ندوی

ناشر: سید احمد شہید اکیڈمی، راے بریلی، ہند

طبع اول: 1427ھ مطابق 2007ء

کل صفحات: 32

ڈاؤنلوڈ لنک 1:   یہاں کلک کریں۔

ڈاؤنلوڈ لنک 2: یہاں کلک کریں۔

 Download Link 1: Click HERE .

Download Link 2: Click HERE .

Tagged: , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

One thought on “مشہد بالاکوٹ از مولانا سید محمد ثانی حسنی ندوی

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: