حضرت سید احمد شہید کا حج اور اس کے اثرات – جعفر علی نقوی بستوی

تفصیلات کتاب:

نام: حضرت سید احمد شہید کا حج اور اس کے اثرات

مصنف: مولانا سید جعفر علی نقوی بستوی

ترجمہ: مولانا عبید اللہ الاسعدی بستوی

طبع اول: محرم الحرام 1434ھ مطابق نومبر 2012ء

کل صفحات: 200

مقدمہ: بقلم حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم (جانشین مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رحمۃ اللہ علیہ)

برصغیر پاک و ہند میں  حضرت سید احمد شہید  کی  ذات بابرکات محتاج تعارف نہیں ۔آپ ایک دور، صدی اور عہد کا نام ہیں۔ جب برصغیر   کے مسلمانوں پر مایوسی کے گہرے بادل چھائے ہوتے تھے۔ مسلمان ہر طرف سے سکھوں ، انگریزں اور دیگر قوتوں کے ظلم و استبداد کے شکار تھے۔کسی جگہ کوئی امید نہیں نظر آتی تھی۔ علماو شیوخ اور صوفیا اپنے اپنے مدارس، خانقاہوں اور حلقہ  ارادت  میں مصروف تھے۔ اگرچہ کچھ کو انتہائی زیادہ قلق و اضطراب  کے ساتھ  فکر امت دامن گیر تھی۔ہر طرف طوائف الملوکی کا دور دورہ تھا۔ ان حالات میں  حضرت شاہ ولی اللہ   کے فکری جانشین  یعنی ان کی فکر کے عسکری گوشے کو عملی رخ دینے والے جناب  حضرت سید احمد شہید نے علم جہاد بلند کیا ۔ اور امت کو بیدار کرنے کی کوشش کی ۔ اللہ نے آپ کی اعانت فرمائی اور ایک اسلامی ریاست قائم بھی کردی۔ لیکن اپنوں کی  غداری رنگ لائی اور آپ بظاہر تو ناکام ہوئے  لیکن حقیقت میں کامیاب ہوئے۔ ………… زیرنظر کتاب آپ کی سیرت  و سوانح کے مختلف پہلوؤں میں سے حج کو موضوع بحث بنایا  گیا ہے۔ کیونکہ اس وقت  ہندی مسلمانوں کے اندر حج جیسا فریضہ مٹ چکا تھا ۔ آپ نے اسے زندہ و دوبالا کیا۔ اور اس کے  معاشرتی طور پر یہ اثرات مرتب ہوئے کہ لوگوں کے اندر سے کئی طرح کی شرک و بدعت پر مبنی رسومات کا خاتمہ ہو گیا۔  اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔(تبصرہ بقلم ع۔ح۔ محدث لائبریری، کتاب وسنت ڈاٹ کام)

یہ کتاب  مرکز الامام أبی الحسن الندوی، رائے بریلی کے شکریہ کے ساتھ پیش خدمت ہے۔

Sayyid Ahmad Shaheed ka Safare Hajj by Jafar Ali Naqvi

ڈاؤن لوڈ لنک نمبر1: یہاں کلک کریں۔

ڈاؤن لوڈ لنک نمبر2: یہاں کلک کریں۔

Tagged: , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: