تحقیق وانصاف کی عدالت میں ایک مظلوم مصلح کا مقدمہ- مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

تاریخ گزرے ہوئے زمانے کو اور افراد کوزندہ رکھتی ہے اور مستقبل اس گزری ہوئی تاریخ کی روشنی میں استوار کیا جاتا ہے، اس لیے عام طور پر تاریخ کو بڑی احتیاط سے محفوظ کیا جاتا ہے تاکہ بعد والے زمانےمیں گزرے ہوئے دور کی غلط تشہیر نہ ہو جائے-اسی چیز کی ایک مثال سید احمد شہید رحمہ اللہ تعالی ہے کہ ہندوستان میں ان کے ساتھیوں اورحالات کی موجودگی کے باوجود ان کی تاریخی حیثیت کو یوں بیان کیا گیا کہ جیسے بہت پرانے ادوار کوکھنگالنے کی کوشش کی گئی ہو-برطانوی مؤرخین نے جس چشم پوشی کا اظہار کیا سو کیا، کئی عرب مؤرخین نے بھی تحقیق کیے بغیر ان واقعات کی روشنی میں سید احمد شہید رحمۃ اللہ علیہ کی تاریخ کو رقم کر دیا-جب یہ صورت حال مولانا ابو الحسن علی ندوی رحمۃ اللہ علیہ نے دیکھی تو انہوں نے اصل حقائق سے پردہ اٹھانے کی کوشش کی، اور تاریخ کے اس پہلو کو سچائی کے ذریعے بیضائی بخشی-انہوں نے عربی میں ایک رسالہ لکھا جس کا نام   الإمام الذی لم یوف حقہ من الإنصاف والاعتراف  (وہ عظیم شخصیت جس کے ساتھ پورے انصاف واعتراف کا معاملہ نہیں کیا گیا) رکھا، اور اس کی افادیت کے پیش نظر اس کا اردو ترجمہ  مولانا سيد محمدالحسنی مرحوم سے خود کروایا ، اور اس کا  نام‘تحقیق وانصاف کی عدالت میں ایک مظلوم مصلح کا مقدمہ’خود ہی تجویزفرمایا-(کتاب وسنت ڈاٹ کام سے اضافہ وحذف وتغیر کے ساتھ).

یہ کتاب اب مرکز الامام أبی الحسن الندوی، رائے بریلی کے شکریہ کے ساتھ پیش کی جارہی ہے۔

اصل عربی کتاب کے لیے یہاں کلک کریں۔

تحقیق وانصاف کی عدالت میں ایک مظلوم مصلح کا مقدمہ

ڈاؤنلوڈ لنکس :

ڈاؤن لوڈ لنک 1: یہاں کلک کریں۔

ڈاؤن لوڈ لنک 2: یہاں کلک کریں۔

ڈاؤن لوڈ لنک 3: یہاں کلک کریں۔

Tagged: , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: