رابطہ کریں

Dedicated to  Hazrat Sayyid Ahmad Shaheed

یہ بلاگ حضرت امیر المؤمنین سید احمد شہید رحمۃ اللہ علیہ اور ان کی رفقائے تحریک اصلاح و تجدید و جہاد کے افراد کے سوانح حیات، ان کے حیات وکارنامے اور خدمات سے متعلق مضامین اور کتب کی آن لائن اشاعت کے لیے  وقف ہے۔

اگر آپ کے پاس بھی حضرت سید احمد شہید رحمۃ اللہ علیہ اور ان کی تحریک جہاد واصلاح واحیائے سنت سے متعلق کچھ معلومات ، مضامین، یا کسی بھی طرح کا مواد یا کتابیں ہیں، جو شائع ہوچکے ہیں اور اس بلاگ پر مہیا نہیں، یا پھر شائع نہیں ہوئے تو براہ کرم اسے آن لائن مفت میں مہیا کرانے کے لیے اس بلاگ کی کسی بھی پوسٹ پر کمنٹ کر کے تبصرہ کر کے رابطہ کریں۔

***************************

 هذه المدونة تختص لنشر البحوث والكتب عن حياة الإمام الهمام السيد أحمد بن عرفان الشهيد وحركة الإصلاح والتجديد التي قام بها.

6 thoughts on “رابطہ کریں

  1. احسان الحق اکتوبر 7, 2020 وقت 19:27 Reply

    السلام عليكم میں ایک کتاب ترتیب دے رہاہوں آپ کے سلسلہ کے ذمہ دار شخص سے رابطہ ممکن ہوتو بتائیں۔میرا وٹساپ نمبر یہ ہے 0923121102045

    • ہیچمداں اکتوبر 7, 2020 وقت 20:39 Reply

      وعلیکم السلام، کس موضوع پر کتاب مرتب کر رہے ہیں؟ اور رابطہ کس تعلق سے مطلوب یے؟

  2. Zakwan فروری 10, 2021 وقت 15:15 Reply

    مکرمی!
    السلام علیکم۔۔۔
    سید عبدالباری شاہ اور حضرت حافظ صاحب کے سوانح مطلوب ہیں۔ کس طرح حصول ممکن ہے۔ رہنمائی فرمائیں۔ عنایت ہوگی۔
    محمد ذکوان ندوی، وزڈم فاؤنڈیشن، لکھنؤ
    مدیر ماہ نامہ اشراق ھند

    • ہیچمداں مارچ 24, 2021 وقت 21:58 Reply

      وعلیکم السلام، سید عبد الباری صاحب کی سوانح فی الحال ہمارے پاس نہیں ہے، مختصر حالات کے لیے مطیع الرحمان صاحب کی آئینہ ویسی دیکھ سکتے ہیں۔ حافظ حامد حسن صاحب کی سوانح اپلوڈ کر دی گئی ہے۔

    • ab aa chuka hai waqt bedari ka اگست 13, 2022 وقت 11:49 Reply

      السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ حضرت
      تعلیمات سید عبدالباری شاہ مطلوب ہے اگر ہو تو برائے کرم عنایت فرمائیں

      • حیدریم اگست 13, 2022 وقت 13:19

        وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، فی الحال ہمارے پاس موجود نہیں ہے۔

تبصرہ کریں