حضرت سید احمد شہید کے خلفاء اور تحریک و سلسلہ سے وابستہ افراد

حضرت سید احمد شہید رحمۃ اللہ علیہ کی تحریک اصلاح و جہاد، خلفاء اور ان سے وابستہ افراد افراد کی حیات وخدمات پر لکھی گئی کتابیں نیز ان حضرات کی لکھی گئی کتابیں

حضرت شاہ محمد  اسماعیل شہید کی سوانح / تذکرہ / کتابوں کے لیے یہاں کلک کریں۔

حضرت مولانا کرامت علی جونپوری کی سوانح / تذکرہ / کتابوں کے لیے یہاں کلک کریں۔

جعفر علی نقوی بستوی میر منشی  جماعت مجاہدین

  1. حیات جعفر – تذکرہ جعفر علی نقوی بستوی  – از مولانا عبید اللہ الاسعدی

*****

تذکرہ خانوادۂ  صادقپور – عظیم آباد

  1. صادقین صادقپور از محمد ثانی حسنی
  2. الدر المنثور فی تراجم اہل صادق پور المعروف بہ تذکرۂ اہل صادق پور مؤلفہ عبد الرحیم ہاشمی صادق پوری
  3. *****

حضرت مولانا شیخ محمد فصیح غازیپوری

  1. تذکرہ فصیح (سوانح و حالات حضرت مولانا محمد فصیح غازیپوری) – مؤلفہ شجاعت علی

تحریک سید احمد شہید سے متعلق عمومی کتب – اردو، انگریزی، اور عربی

اردو کتابیں:

  1. تحریک سید احمد شہید – چار جلدیں – از غلام رسول مہر
  2. تحریک مجاہدین از ڈاکٹر صادق حسین ایم بی بی ایس
  3. سید بادشاہ کا قافلہ از آباد شاہ پوری
  4. تعارف جماعت مجاہدین – از پروفیسر چوہدری عبد الحفیظ
  5. وادئ کونش کے علاقہ بٹل میں سکھوں کے ساتھ معرکہ کی روداد از مولانا سید رفیع اللہ شاہ۔
  6. سید احمد شہید سے حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کے روحانی رشتے- سید نفیس الحسینی
  7. سیرت سید احمد شہید (اول ودوم) بقلم  مولانا سید ابو الحسن علی ندوی
  8. وقائع سید احمد شہید رحمۃ اللہ علیہ- عکس مخطوطہ – طبع لاہور
  9. کاروان ایمان وعزیمت بقلم مولانا سید ابو الحسن علی ندوی 
  10. مشہد بالاکوٹ از مولانا سید محمد ثانی حسنی ندوی
  11. جب ایمان کی باد بہاری چلی – مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

الكتب العربية:

  1. إذا هبت ريح الإيمان– للشيخ أبي الحسن علي الندوي – العربية

الكتب الفارسية:

 

English Books:

  1. Wahabi Movement in India by Qeyamuddin Ahmad
  2. Our Indian Musalmans by W. W. Hunter

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: