Tag Archives: ولایت علی عطیم آبادی

الدر المنثور فی تراجم اہل صادق فور معروف بہ تذکرۂ صادقہ مؤلفہ عبد الرحیم زبیری ہاشمی عظیم آبادی

Book page image

 

الدر المنثور فی تراجم اہل صادق فور معروف بہ تذکرۂ صادقہ

مؤلفہ عبد الرحیم زبیری ہاشمی عظیم آبادی

تقریظ از ابو الکلام آزاد

تذکرہ مجاہدین تحریک سید احمد شہید

تذکرہ مجاہدین آزادی ہند

تذکرہ مولانا ولایت علی عظیم آبادی

تذکرہ مولانا عنایت علی عظیم آبادی

تذکرہ مولانا عبد الرحیم عظیم آبادی

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کتاب کا دوسرا لنک

کتاب کا تیسرا لنک

 

الدر المنثور فی تراجم اہل صادق فور المعروف بہ تذکرۂ اہل صادق پور مؤلفہ عبد الرحیم ہاشمی صادق پوری

Untitled

کتاب: الدر المنثور فی تراجم اہل صادق فور المعروف بہ تذکرۂ اہل صادق پور

تالیف:  عبد الرحیم ہاشمی صادق پوری

ناشر:  مکتبہ اہل حدیث ٹرسٹ، کراچی

سال اشاعت: 1996ء

ڈاؤنلوڈ لنک

صادقین صادقپور از مولانا محمد ثانی حسنی ندوی

کتاب: صادقین صادقپور (تذکرہ علمائے صادق پور – مولانا ولایت علی عظیم آبادی – مولانا عنایت علی عظیم آبادی، مولانا عبد اللہ غازی عظیم آبادی، مولانا یحیی علی عظیم آبادی – عبد الرحیم صادقپوری)

تالیف: مولانا سید محمد ثانی حسنی ندوی

تحریک سید احمد شہید سے متعلق ایک ایسے خاندان کی تاریخ جس نے جرأت و استقلال اور جاں سپاری کی آخری مثال پیش کردی۔

اشاعت اول :2007ء

صفحات: 148

ناشر: سید احمد شہید اکیڈمی، رائے بریلی

صادقین صادقپور از مولانا محمد ثانی حسنی ندوی

صادقین صادقپور از مولانا محمد ثانی حسنی ندوی

رابط التحميل

ڈاؤنلوڈ ربط

Click Here to Download This Book

تعارف جماعت مجاہدین – از پروفیسر چوہدری عبد الحفیظ

ٹائٹل: تعارف جماعت مجاہدین

مؤلف: پرفیسر چوہدری عبد الحفیظ

ناشر: نعمانی کتب خانہ، لاہور

صفحات : 128

امیر المؤمنین سید احمد شہید رحمۃ اللہ علیہ کی جماعت مجاہدین کا تعارف وتذکرہ، یہ کتاب در اصل ان حضرات کے لیے لکھی گئی ہے جو اپنی عدیم الفرصتی یا کسی وجہ سے ضخیم اور تحقیقی کتابوں کا مطالعہ نہیں کرسکتے، اس مختصر کتاب میں جماعت مجاہدین کا مختصر تذکرہ وتعارف اور ان کے مقاصد کا مختصر اور جامع تذکرہ ہے، در حقیقت یہ مختصر اور بہت ہی مفید کتاب ہے۔ عام قارئین کے لیے اس کتاب کا مطالعہ ضرور مفید ہوگا۔

تعارف جماعت مجاہدین از پروفیسر چوہدری عبد الحفیظ

ڈآؤنلوڈ لنک: یہاں کلک کریں۔

وقائع سید احمد شہید – عکس مخطوطہ

ٹائٹل: وقائع سید احمد شہید رحمۃ اللہ علیہ

جمع وترتیب: حسب ارشاد نواب محمد وزیر خاں بہادر نصرت جنگ (ٹونک)

مقدمہ: حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی / دامت برکاتہم (ناظم ندوۃ العلماء، لکھنؤ)

ناشر: سید احمد شہید اکیڈمی، لاہور، پاکستان

ایڈیشن: اول

سن طباعت: 1428ھ/2007ء

کل صفحات: 2481

وقائع حضرت سید احمد شہید رحمۃ اللہ علیہ

اس کتاب کے صفحات بہت زیادہ ہونے نیز اس کا سائز بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کو پانچ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

ڈآؤنلوڈ وقائع سید احمد شہید – حصہ اول – صفحہ 1 تا 500-سائز  85.9MB

ڈآؤنلوڈ وقائع سید احمد شہید – حصہ دوم – صفحہ 501 تا 1000- سائز  105.5MB

ڈآؤنلوڈ وقائع سید احمد شہید – حصہ سوم – صفحہ 1001 تا 1500-سائز  109.2MB

ڈآؤنلوڈ وقائع سید احمد شہید – حصہ چہارم – صفحہ 1501 تا 2000-سائز  109.7MB

ڈآؤنلوڈ وقائع سید احمد شہید – حصہ پنجم – صفحہ 2001 تا 2477-سائز  101.5MB

کاروان ایمان وعزیمت بقلم مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

کاروان ایمان وعزیمت – مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

ٹائٹل: کاروان ایمان وعزیمت

مؤلف: مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رحمۃ اللہ علیہ

ناشر: سید احمد شہید اکیڈمی، لاہور، پاکستان

ایڈیشن: اول

سن طباعت: 1400ھ/1980ء

صفحات: 176

مجاہد کبیر حضرت سید احمد شہید رحمۃ اللہ علیہ (م 1246ھ) کے مشہور خلفاء اور اکابر جماعت کا تذکرہ اور سید صاحب کے بعد کی کوششوں اور سلسلۂ تنظیم وجہاد کی روداد۔

کاروان ایمان وعزیمت بقلم مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

ڈاؤنلوڈ لنکس برائے کاروان ایمان وعزیمت:

ڈاؤن لوڈ لنک 1: یہاں کلک کریں۔

ڈاؤن لوڈ لنک 2: یہاں کلک کریں۔ (ورژن 1=4.5 MB)

ڈاؤن لوڈ لنک 3: یہاں کلک کریں۔ (ورژن 2=20.6 MB)